in this post I will share with you Sad poetry sms in Urdu 2 lines text messages | Urdu sad poetry sms in Urdu writing.

Sad poetry sms in Urdu 2 lines text messages | Urdu sad poetry sms in Urdu writing
Urdu sad poetry sms in Urdu writing



ورد وظیفے شام سویرے

دفع مُحبت - دور مُحبت




دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب

کیا لطف انجمن جب دل ہی بُجھ گیا ہو





تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے میں 

ہم پہ جو گُزری ہمیں یاد ہے وہ سب




کاش ہم نے بھی سُنی ہوتی کبھی دل کی پُکار

چاہتی تھی جو ہم سے دُنیا ہم وہی کرتے رہے



ہاں یاد ہے غالب ہمیں وہ دو دن کی مُحبت

ایک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا



Broken Heart Poetry Shayari SMS Pics
Broken  Heart  Poetry  Shayari  SMS  Pics


میں نے دیکھا ہے توڈ کر خود کو

اپنے اندر بھی میں ہی رہتا ہوں







کس قدر سخت ندامت سے تُجھے دیکتھے ہیں 



تعویز لکھ کر دیتا تھا جو عمر طویل کے 

عامل وہ خود بیچارہ جوانی میں مر گیا




آج لکھنے کو کُچھ نہیں 

بس ایسے سمجھو دل اُداس ہے

sad sms shayari - Sad SMS Messages



تُم نے ایک زخم کیا کما لیا ہے

شہد کو بھی نمک سمجھتے ہو



اے گردش دوراں تیرا بہت شُکریہ

میں نے ہر پہلو سے دُنیا دیکھ لی



بہت سے درد ہیں جو میں سہہ رہاں ہوں یا رب 

بہت سی باتیں ہیں جو تُجھ سے اکیلے میں کروں گا 





ہم چُپکے سے دبے پائوں 

تیری کہانی سے نکل جائیں گے




کُچھ تو اے یار علاج غم تنہائی ہو

بات اتنی بھی نہ بڑھ جائے کہ رسوائی ہو